QR CodeQR Code

ملتان، سرائیکی رہنما بیرسٹر تاج لنگاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

24 Apr 2013 18:15

اسلام ٹائمز۔ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرائیکی رہنمائوں کا کہنا تھاکہ بیرسٹر تاج لنگاہ نے پوری زندگی سرائیکی شناخت اور تحریک کے لیے وقف کررکھی تھی۔


اسلام ٹائمز۔ مینارٹیز موومنٹ فارڈیموکریسی کے زیراہتمام پاکستان سرائیکی پارٹی کے رہنما بیرسٹرتاج محمدلنگاہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقادکیاگیا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے سرائیکی دانشوروں کاکہنا تھا کہ تاج محمدلنگاہ نے سرائیکی تحریک کو ایک شناخت دی ان کا مشن جاری رہے گا۔ وہ عدم تشدد کے حامی تھے۔ مقررین کا مزید کہنا تھا کہ سرائیکی تحریک کی بہتر تنظیم سازی کیساتھ ہی سرائیکوں کے حقوق کا تحفظ اور تاج لنگاہ مرحوم کے مشن کی تکمیل ہوسکتی ہے۔ سرائیکی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ بیرسٹر تاج لنگاہ نے پوری زندگی سرائیکی شناخت اور تھریک کے لیے وقف کررکھی تھی۔


خبر کا کوڈ: 257333

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/257333/ملتان-سرائیکی-رہنما-بیرسٹر-تاج-لنگاہ-کی-یاد-میں-تعزیتی-ریفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org