QR CodeQR Code

امام خمینی ﴿رہ﴾ کی برسی کے موقع پر متحدہ علماء محاذ اتوار 2 جون کو سیمینار منعقد کریگی

1 Jun 2013 12:48

اسلام ٹائمز: مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال کراچی میں منعقد ہونیوالے وحدت و بیداریء امت سیمینار میں مختلف مکتب ہائے فکر کے علماء و مشائخ، سیاسی و سماجی زعماء خطاب کرینگے۔


اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیراہتمام بانی انقلاب اسلامیِ ایران حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر بروز اتوار 2 جون صبح 11 بجے مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال کراچی میں وحدت و بیداریء امت سیمینار منعقد ہوگا جس میں مفتی محمد اسلم نعیمی، علامہ آغا حسن صلاح الدین، مولانا محمد امین انصاری، مولانا انتظارالحق تھانوی، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، محمد اسلم خٹک، سرور راجپوت، علامہ عبداللہ غازی، علامہ غلام مصطفٰی رحمانی و دیگر سمیت مختلف مکتب ہائے فکر کے علماء و مشائخ، سیاسی و سماجی زعماء اور ممتاز شخصیات خطاب کریں گی۔


خبر کا کوڈ: 269567

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/269567/امام-خمینی-رہ-کی-برسی-کے-موقع-پر-متحدہ-علماء-محاذ-اتوار-2-جون-کو-سیمینار-منعقد-کریگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org