0
Saturday 1 Jun 2013 12:48

امام خمینی ﴿رہ﴾ کی برسی کے موقع پر متحدہ علماء محاذ اتوار 2 جون کو سیمینار منعقد کریگی

امام خمینی ﴿رہ﴾ کی برسی کے موقع پر متحدہ علماء محاذ اتوار 2 جون کو سیمینار منعقد کریگی
اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے زیراہتمام بانی انقلاب اسلامیِ ایران حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی کے موقع پر بروز اتوار 2 جون صبح 11 بجے مرکزی سیکریٹریٹ گلشن اقبال کراچی میں وحدت و بیداریء امت سیمینار منعقد ہوگا جس میں مفتی محمد اسلم نعیمی، علامہ آغا حسن صلاح الدین، مولانا محمد امین انصاری، مولانا انتظارالحق تھانوی، علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، محمد اسلم خٹک، سرور راجپوت، علامہ عبداللہ غازی، علامہ غلام مصطفٰی رحمانی و دیگر سمیت مختلف مکتب ہائے فکر کے علماء و مشائخ، سیاسی و سماجی زعماء اور ممتاز شخصیات خطاب کریں گی۔
خبر کا کوڈ : 269567
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش