QR CodeQR Code

ملتان، امام خمینی (رہ) کی برسی کی تقریب 4 جون کو خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران میں منعقد ہوگی

1 Jun 2013 17:56

اسلام ٹائمز: برسی کی تقریب میں خانہ فرہنگ لاہور کے ڈائریکٹر کے علاوہ مقامی مذہبی شخصیات، وکلاء، پروفیسرز، دانشور اور تعلیمی شخصیات شرکت کریں گی۔


اسلام ٹائمز: رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی جمہوریہ ایران حضرت امام خمینی (رہ)کی برسی کی مناسبت سے ملک کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران میں منعقد ہوگی۔ برسی کی تقریب میں حسب سابق خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کے ڈائریکٹر، ملتان کی مذہبی شخصیات، اساتذہ، پروفیسرز، وکلاء، سول سوسائٹی، پروفیسرز، دانشور اور معروف تعلیمی شخصیات شریک ہونگی۔ برسی کی تقریب کی تیاریاں جاری ہیں اور اور دعوتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔


خبر کا کوڈ: 269704

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/269704/ملتان-امام-خمینی-رہ-کی-برسی-تقریب-4-جون-کو-خانہ-فرہنگ-اسلامی-جمہوریہ-ایران-میں-منعقد-ہوگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org