0
Saturday 1 Jun 2013 17:56

ملتان، امام خمینی (رہ) کی برسی کی تقریب 4 جون کو خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران میں منعقد ہوگی

ملتان، امام خمینی (رہ) کی برسی کی تقریب 4 جون کو خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران میں منعقد ہوگی
اسلام ٹائمز: رہبر کبیر بانی انقلاب اسلامی جمہوریہ ایران حضرت امام خمینی (رہ)کی برسی کی مناسبت سے ملک کے دیگر شہروں کی طرح ملتان میں بھی خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران میں منعقد ہوگی۔ برسی کی تقریب میں حسب سابق خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران لاہور کے ڈائریکٹر، ملتان کی مذہبی شخصیات، اساتذہ، پروفیسرز، وکلاء، سول سوسائٹی، پروفیسرز، دانشور اور معروف تعلیمی شخصیات شریک ہونگی۔ برسی کی تقریب کی تیاریاں جاری ہیں اور اور دعوتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 269704
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش