QR CodeQR Code

امریکہ نے ڈرون حملے بند نہ کیے تو بُرا حشر ہوگا، چوہدری عزیر لطیف

10 Jun 2013 19:08

اسلام ٹائمز: جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر نے خانیوال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کھل کر امریکہ کے خلاف سامنے آچکا ہے پاکستانی حکمرانوں کو چاہیے کہ جراءت کا مظاہرہ کریں اور خدا پر بھروسہ کرتے ہوئے ڈٹ جائیں۔


اسلام ٹائمز۔ امریکہ نے پاکستان پر ڈرون حملے بند نہ کیے تو اُس کا حشر افغانستان کی طرح بُرا اور ڈرائونا ہوگا۔ ایران کھل کر امریکہ کے خلاف سامنے آچکا ہے پاکستانی حکمرانوں کو چاہیے کہ جراءت کا مظاہرہ کریں اور خدا پر بھروسہ کرتے ہوئے ڈٹ جائیں۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پنجاب کے نائب امیر چوہدری عزیر لطیف نے خانیوال میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ پاکستان عوام کو چاہیے کہ وہ حکمرانوں کو مجبورکردیں کہ وہ امریکہ کے ساتھ تمام تر تعلقات کو منقطع کر کے چین اور ایران کے ساتھ سرمایہ کاری کرے۔


خبر کا کوڈ: 272325

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/272325/امریکہ-نے-ڈرون-حملے-بند-نہ-کیے-ب-را-حشر-ہوگا-چوہدری-عزیر-لطیف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org