QR CodeQR Code

اسرائیل اسلحہ برآمد کرنیوالا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا، زیادہ تر اسلحہ بھارت کو فروخت کیا

28 Jun 2013 15:58

اسلام ٹائمز: اسرائیلی اسلحے کی برآمدات 74 فیصد اضافے کے ساتھ 2.4 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ اسرائیل نے زیادہ تر اسلحہ بھارت کو فروخت کیا۔


اسلام ٹائمز۔ صیہونی ریاست اسرائیل اسلحہ برآمد کرنے والا دنیا کا چھٹا بڑا ملک بن گیا۔ اسرائیلی اسلحے کی برآمدات 74 فیصد اضافے کے ساتھ 2.4 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ اسرائیل نے زیادہ تر اسلحہ بھارت کو فروخت کیا۔ بزنس انٹیلی جنس کمپنی آئی ایچ ایس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گلوبل آرمز ٹریڈ میں 2012ء میں امریکہ 28 ارب ڈالر اور روس 10 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ برآمد کرکے اسلحہ برآمد کرنے والے ملکوں کی فہرست میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔


خبر کا کوڈ: 277567

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/277567/اسرائیل-اسلحہ-برآمد-کرنیوالا-دنیا-کا-چھٹا-ملک-بن-گیا-زیادہ-تر-بھارت-کو-فروخت-کیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org