1
0
Friday 28 Jun 2013 15:58

اسرائیل اسلحہ برآمد کرنیوالا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا، زیادہ تر اسلحہ بھارت کو فروخت کیا

اسرائیل اسلحہ برآمد کرنیوالا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا، زیادہ تر اسلحہ بھارت کو فروخت کیا
اسلام ٹائمز۔ صیہونی ریاست اسرائیل اسلحہ برآمد کرنے والا دنیا کا چھٹا بڑا ملک بن گیا۔ اسرائیلی اسلحے کی برآمدات 74 فیصد اضافے کے ساتھ 2.4 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئیں۔ اسرائیل نے زیادہ تر اسلحہ بھارت کو فروخت کیا۔ بزنس انٹیلی جنس کمپنی آئی ایچ ایس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گلوبل آرمز ٹریڈ میں 2012ء میں امریکہ 28 ارب ڈالر اور روس 10 ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ برآمد کرکے اسلحہ برآمد کرنے والے ملکوں کی فہرست میں پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔
خبر کا کوڈ : 277567
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

United Kingdom
And you will find that Pakistan is one of the country buying weapons _from this so called israel.
ہماری پیشکش