QR CodeQR Code

وفاقی حکومت کا کراچی میں بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

23 Jul 2013 23:49

اسلام ٹائمز: انٹیلی جنس اداروں نے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں سرگرم گروپوں کی رپورٹ بھی پیش کر دی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے کراچی میں بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔  ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی میں بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لئے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ انٹیلی جنس اداروں نے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں سرگرم گروپوں کی رپورٹ بھی پیش کر دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 286198

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/286198/وفاقی-حکومت-کا-کراچی-میں-بھتہ-خوروں-اور-ٹارگٹ-کلرز-کیخلاف-ا-پریشن-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org