0
Tuesday 23 Jul 2013 23:49

وفاقی حکومت کا کراچی میں بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا کراچی میں بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلرز کیخلاف آپریشن کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے کراچی میں بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔  ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی میں بھتہ خوروں اور ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لئے گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ انٹیلی جنس اداروں نے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں سرگرم گروپوں کی رپورٹ بھی پیش کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 286198
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش