QR CodeQR Code

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

29 Jul 2013 00:25

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں اتوار کی شام ایک گھر پر دو میزائل حملے کئے۔ جس کے باعث ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں امریکی میزائل حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے اور ذرائع نے بتایا ہے کہ اس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی جاسوس طیارے نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں اتوار کی شام ایک گھر پر دو میزائل حملے کئے۔ جس کے باعث ابتدائی اطلاعات کے مطابق پانچ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔ اس حوالے مقامی انتظامیہ مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔


خبر کا کوڈ: 287724

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/287724/شمالی-وزیرستان-میں-امریکی-ڈرون-حملہ-5-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org