QR CodeQR Code

پشاور، ہزار خوانی میں گودام میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک

30 Jul 2013 14:28

اسلام ٹائمز: ذرائع کے مطابق دھماکے سے گودام کی چھت گرگئی۔ دھماکے کے بعد وقوع سے 2 افراد کی نعشوں کو گودام سے نکال لیا گیا ہے۔ پولیس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کر رہی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں رنگ روڈ پر واقع گودام میں دھماکہ ہوا ہے۔ جس کے نتیجہ میں 2افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے گودام کی چھت گرگئی۔ دھماکے کے بعد وقوع سے 2 افراد کی نعشوں کو گودام سے نکال لیا گیا ہے۔ پولیس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تفتیش کر رہی ہے۔ تاہم اس امر کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ دھماکہ کوئی دہشتگردی کی کارروائی تھا یا کوئی اور معاملہ تھا۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ سے علاقہ لرز اٹھا۔


خبر کا کوڈ: 288156

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/288156/پشاور-ہزار-خوانی-میں-گودام-دھماکہ-2-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org