QR CodeQR Code

ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 روز بعد کرفیو اٹھالیا

1 Aug 2013 22:04

اسلام ٹائمز: عوام اپنے گھروں میں محسور ہوکر رہ گئے تھے تاہم کرفیو اٹھائے جانے کے بعد شہر کے کاروباری مراکز اور بازار دوبارہ کھل گئے۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 روز بعد کرفیو اٹھالیا گیا ہے جبکہ سینٹرل جیل پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 7 ساتھی بھی پکڑے گئے ہیں۔ 3روز قبل ڈیرہ اسماعیل خان کی سینٹرل جیل پر دہشت گردوں کو حملے کے بعد شہر میں کرفیو لگادیا گیا تھا اور عوام اپنے گھروں میں محسور ہوکر رہ گئے تھے تاہم کرفیو اٹھائے جانے کے بعد شہر کے کاروباری مراکز اور بازار دوبارہ کھل گئے۔


خبر کا کوڈ: 288915

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/288915/ڈیرہ-اسماعیل-خان-میں-3-روز-بعد-کرفیو-اٹھالیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org