0
Thursday 1 Aug 2013 22:04

ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 روز بعد کرفیو اٹھالیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 روز بعد کرفیو اٹھالیا
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 روز بعد کرفیو اٹھالیا گیا ہے جبکہ سینٹرل جیل پرحملہ کرنے والے دہشت گردوں کے 7 ساتھی بھی پکڑے گئے ہیں۔ 3روز قبل ڈیرہ اسماعیل خان کی سینٹرل جیل پر دہشت گردوں کو حملے کے بعد شہر میں کرفیو لگادیا گیا تھا اور عوام اپنے گھروں میں محسور ہوکر رہ گئے تھے تاہم کرفیو اٹھائے جانے کے بعد شہر کے کاروباری مراکز اور بازار دوبارہ کھل گئے۔
خبر کا کوڈ : 288915
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش