QR CodeQR Code

ہنگو، مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی

8 Aug 2013 00:32

اسلام ٹائمز: پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، جس کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ہنگو کے علاقہ طورا وڑی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ہنگو سے 40 کلو میٹر دور طوراوڑی میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر مسلح افراد نے ہیبت خان اور غازی مت خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ دوآبہ پولیس نے پانچ افراد کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق وقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 290719

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/290719/ہنگو-مسلح-افراد-کی-فائرنگ-سے-2-جاں-بحق-1-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org