0
Thursday 8 Aug 2013 00:32

ہنگو، مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی

ہنگو، مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، 1 زخمی
اسلام ٹائمز۔ ہنگو کے علاقہ طورا وڑی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ہنگو سے 40 کلو میٹر دور طوراوڑی میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر مسلح افراد نے ہیبت خان اور غازی مت خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ دوآبہ پولیس نے پانچ افراد کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق وقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 290719
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش