QR CodeQR Code

بلوچستان کے علاقہ کولپور میں فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

17 Aug 2013 00:30

اسلام ٹائمز: ڈپٹی کمشنر بولان عبدالوحید شاہ کے مطابق بولان میں ٹرین پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے کول پور کے قریب سرچ آپریشن کیا۔


اسلام ٹائمز۔ سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقہ کول پور کے قریب سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ڈپٹی کمشنر بولان عبدالوحید شاہ کے مطابق بولان میں ٹرین پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے کول پور کے قریب سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ عبدالوحید شاہ کا کہنا ہے کی فائرنگ کے تبادلے میں فورسز نے 8 مسلح دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔


خبر کا کوڈ: 293163

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/293163/بلوچستان-کے-علاقہ-کولپور-میں-فورسز-کی-کارروائی-8-دہشتگرد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org