0
Saturday 17 Aug 2013 00:30

بلوچستان کے علاقہ کولپور میں فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقہ کولپور میں فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک
اسلام ٹائمز۔ سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقہ کول پور کے قریب سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ڈپٹی کمشنر بولان عبدالوحید شاہ کے مطابق بولان میں ٹرین پر فائرنگ کے واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے کول پور کے قریب سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران فورسز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ عبدالوحید شاہ کا کہنا ہے کی فائرنگ کے تبادلے میں فورسز نے 8 مسلح دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ : 293163
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش