QR CodeQR Code

شمالی وزیرستان، سرحد پار حملہ، ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی

22 Sep 2013 12:09

اسلام ٹائمز: حکام کا کہنا ہے کہ افغان علاقے سے داغا جانے والا گولا سیدگئی میں ہلاک ہونے والے شہری کے گھر پر گرا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ اتور کو شمالی وزیرستان میں افغان علاقے سے مبینہ طور پر داغے جانے والے ایک مارٹر گولا سے کم از کم ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ سیکورٹی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والا ایک شہری تھا جو دھماکے کے نتیجے میں لگنے والے زخموں کی تاب نہ لا سکا۔ حکام کا کہنا ہے کہ افغان علاقے سے داغا جانے والا گولا سیدگئی میں ہلاک ہونے والے شہری کے گھر پر گرا تھا۔


خبر کا کوڈ: 304141

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/304141/شمالی-وزیرستان-سرحد-پار-حملہ-ایک-شخص-ہلاک-جبکہ-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org