0
Sunday 22 Sep 2013 12:09

شمالی وزیرستان، سرحد پار حملہ، ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی

شمالی وزیرستان، سرحد پار حملہ، ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی
اسلام ٹائمز۔ اتور کو شمالی وزیرستان میں افغان علاقے سے مبینہ طور پر داغے جانے والے ایک مارٹر گولا سے کم از کم ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ سیکورٹی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والا ایک شہری تھا جو دھماکے کے نتیجے میں لگنے والے زخموں کی تاب نہ لا سکا۔ حکام کا کہنا ہے کہ افغان علاقے سے داغا جانے والا گولا سیدگئی میں ہلاک ہونے والے شہری کے گھر پر گرا تھا۔
خبر کا کوڈ : 304141
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش