QR CodeQR Code

دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے، غلام بلور

30 Sep 2013 14:37

اسلام ٹائمز: غلام احمد بلور نے کہا کہ حکومت سے مستعفی ہو لیکن اس بات سے انکار نہیں کہ حکومت لوگوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ دھماکوں کا جواب عمران خان سے لیا جائے۔ قصہ خوانی بازار میں دھماکے کی جگہ کے دورہ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لوگ مر رہے ہیں اور حکومت مذاکرات بھی نہیں کرتی۔ حکومت سے مستعفی ہو لیکن اس بات سے انکار نہیں کہ حکومت لوگوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 306847

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/306847/دھماکوں-کا-جواب-عمران-خان-سے-لیا-جائے-غلام-بلور

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org