QR CodeQR Code

گلگت، آئی ایس او کا ڈویژنل کنونشن جی بی کے شیعہ طلباء کا سب سے بڑا اجتماع ثابت ہوگا

6 Oct 2013 11:51

اسلام ٹائمز: ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات ابرار حسین نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ آئی ایس او گلگت ڈویژن کے مستضعفین جہاں کنونشن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور گلگت بلتستان بھر سے امامیہ طلبا شریک ہونگے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے سیکرٹری اطلاعات ابرار حسین نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ آئی ایس او گلگت کے ڈویژنل مستضعفین جہاں کنونشن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور کنونشن میں گلگت بلتستان بھر سے امامیہ طلباء شریک ہونگے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ڈویژنل کنونشن گلگت بلتستان کے شیعہ طلباء کا سب سے بڑا اجتماع ثابت ہوگا۔ کنونشن میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان اطہر عمران طاہر بھی خصوصی شرکت کرینگے۔


خبر کا کوڈ: 308588

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/308588/گلگت-آئی-ایس-او-کا-ڈویژنل-کنونشن-جی-بی-کے-شیعہ-طلباء-سب-سے-بڑا-اجتماع-ثابت-ہوگا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org