0
Sunday 6 Oct 2013 11:51

گلگت، آئی ایس او کا ڈویژنل کنونشن جی بی کے شیعہ طلباء کا سب سے بڑا اجتماع ثابت ہوگا

گلگت، آئی ایس او کا ڈویژنل کنونشن جی بی کے شیعہ طلباء کا سب سے بڑا اجتماع ثابت ہوگا
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن کے سیکرٹری اطلاعات ابرار حسین نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ آئی ایس او گلگت کے ڈویژنل مستضعفین جہاں کنونشن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور کنونشن میں گلگت بلتستان بھر سے امامیہ طلباء شریک ہونگے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ڈویژنل کنونشن گلگت بلتستان کے شیعہ طلباء کا سب سے بڑا اجتماع ثابت ہوگا۔ کنونشن میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان اطہر عمران طاہر بھی خصوصی شرکت کرینگے۔
خبر کا کوڈ : 308588
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش