QR CodeQR Code

افغانستان، جلال آباد میں پولیس ہیڈ کوارٹرپرخودکش حملہ، 2اہلکار ہلاک

12 Oct 2013 19:06

اسلام ٹائمز: حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان کے شہر جلال آباد میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک، 8 زخمی ہو گئے۔ خود کش حملہ،ننگرہار کے شہر جلال آباد میں پیش آیا،جہاں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی پولیس ہیڈکوارٹر سے ٹکرا دی۔حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔واقعے کی ذمہ داری ابھی تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 310603

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/310603/افغانستان-جلال-آباد-میں-پولیس-ہیڈ-کوارٹرپرخودکش-حملہ-2اہلکار-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org