QR CodeQR Code

حجاج کی پہلی فلائٹ اسلام آباد پہنچ گئی

21 Oct 2013 15:16

اسلام ٹائمز: وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر حجاج کرام کا استقبال پھولوں کے ہار پہنا کر کیا۔ اس موقع پر حجاج کرام کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ جج کے انتظامات قدرے بہتر تھے۔


اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب سے حجاج کرام کو لے کر پہلی جج فلائٹ واپس وطن پہنچ گئی ہے، جہاں حجاج کرام نے حج انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔ جدہ سے پانچ سو حجاج کرام کو لے کر پہلی جج پرواز گذشتہ شب اسلام آباد پہنچی، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف بھی حجاج کرام کے ہمراہ وطن واپس آئے۔ وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر حجاج کرام کا استقبال پھولوں کے ہار پہنا کر کیا۔ اس موقع پر حجاج کرام کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ جج کے انتظامات قدرے بہتر تھے۔


خبر کا کوڈ: 312811

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/312811/حجاج-کی-پہلی-فلائٹ-اسلام-ا-باد-پہنچ-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org