QR CodeQR Code

اسلام آباد میں عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، مولانا انیس الحسنین

21 Oct 2013 20:43

اسلام ٹائمز: مسئول جامعۃ المصطفی کا اسلام ٹائمز کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نہج البلاغہ کانفرنس کے موقع پر مذہبی سکالرز اور دانشور مقالاجات پیش کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ مرکز افکار اسلامی (اسلامک تھاٹس) اور جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے تعاون سے نہج البلاغہ کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس موقع پر مذہبی سکالرز اور دانشور نہج البلاغہ سے متعلق مختلف موضوعات پر مقالاجات پیش کریں گے۔ پروگرام محرم الحرام کے بعد وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار جامعۃ المصطفی العالمیہ کے مسئول مولانا انیس الحسنین نے اسلام ٹائمز کے ساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے علمی حلقوں بطور خاص تعلیمی اداروں کے لوگ اور اہل قلم حضرات مقالہ لکھنے کے سلسلہ میں ان نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
ندیم عباس 03015431316 سید مجتبیٰ حیدر 03144505912


خبر کا کوڈ: 312981

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/312981/اسلام-ا-باد-میں-عظیم-الشان-نہج-البلاغہ-کانفرنس-کا-انعقاد-کیا-جائے-گا-مولانا-انیس-الحسنین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org