QR CodeQR Code

اے پی سی فیصلہ کے مطابق امن مذاکرات جاری ہیں، گورنر خیبر پختونخوا

25 Oct 2013 12:08

اسلام ٹائمز: شوکت اللہ کا ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ناخوشگوار واقعات کی وجہ سے مذکرات کا عمل ڈی ریل ضرور ہوا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ جلد ہی خطے میں امن قائم ہو جائے گا۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا شوکت اللہ کا کہنا ہے کہ اے پی سی کے فیصلے کے مطابق امن مذاکرات جاری ہیں، قوی امید ہے کہ جلد حالات بہتر ہوجائینگے۔ پولیو ڈے کے حوالے سے پروگرام سے خطاب میں گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلے کے مطابق امن کے لئے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے تاہم ناخوشگوار واقعات کی وجہ سے مذکرات کا عمل ڈی ریل ضرور ہوا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ جلد ہی خطے میں امن قائم ہو جائے گا۔


خبر کا کوڈ: 314010

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/314010/اے-پی-سی-فیصلہ-کے-مطابق-امن-مذاکرات-جاری-ہیں-گورنر-خیبر-پختونخوا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org