QR CodeQR Code

افغانستان کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری، 3 پاکستانی جاں بحق جبکہ 7 زخمی

25 Oct 2013 14:41

اسلام ٹائمز: واقعے کے بعد پاکستانی فورسز نے جوابی فائرنگ کی۔ افغان بارڈر سے ملحقہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔


اسلام ٹائمز۔ بھارت کے بعد افغانستان نے بھی پاکستانی سرحد پر بلااشتعال فائرنگ شروع کر دی۔ جنوبی وزیرستان انگوراڈا میں افغان صوبہ پکتیا سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 3 افراد جاں بحق 7 زخمی ہو گئے۔ افغانستان کی حدود سے 12 مارٹر گولے داغے گئے۔ واقعے کے بعد پاکستانی فورسز نے جوابی فائرنگ کی۔ افغان بارڈر سے ملحقہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔


خبر کا کوڈ: 314074

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/314074/افغانستان-کی-جانب-سے-فائرنگ-اور-گولہ-باری-3-پاکستانی-جاں-بحق-جبکہ-7-زخمی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org