QR CodeQR Code

مستونگ، دشت میں نامعلوم افراد کی نیٹو کنٹینر پر فائرنگ

2 Nov 2013 17:32

اسلام ٹائمز: گولیاں لگنے سے کنٹینر کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم اس میں سوار ڈرائیور اور کلینر گولیوں سے محفوظ رہے۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے


اسلام ٹائمز۔ مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے نیٹو کنٹینر پر فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق نیٹو کنٹینر کراچی سے کوئٹہ جارہا تھا کہ تحصیل دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے کنٹینر پر فائرنگ کر دی۔ گولیاں لگنے سے کنٹینر کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم اس میں سوار ڈرائیور اور کلینر گولیوں سے محفوظ رہے۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے.


خبر کا کوڈ: 316873

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/316873/مستونگ-دشت-میں-نامعلوم-افراد-کی-نیٹو-کنٹینر-پر-فائرنگ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org