0
Saturday 2 Nov 2013 17:32

مستونگ، دشت میں نامعلوم افراد کی نیٹو کنٹینر پر فائرنگ

مستونگ، دشت میں نامعلوم افراد کی نیٹو کنٹینر پر فائرنگ
اسلام ٹائمز۔ مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے نیٹو کنٹینر پر فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کے مطابق نیٹو کنٹینر کراچی سے کوئٹہ جارہا تھا کہ تحصیل دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے کنٹینر پر فائرنگ کر دی۔ گولیاں لگنے سے کنٹینر کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم اس میں سوار ڈرائیور اور کلینر گولیوں سے محفوظ رہے۔ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے.
خبر کا کوڈ : 316873
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش