QR CodeQR Code

نوشکی، پاک افغان بارڈر کے اندر طالبان اور افغان فورسز میں فائرنگ، 4افراد جاں بحق

14 Nov 2013 17:34

اسلام ٹائمز: بدھ کے روز پاک افغان بارڈر کے اندر طالبان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو جس میں 4افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا۔


اسلام ٹائمز۔ نوشکی میں پاک افغان بارڈر کے اندر طالبان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ 4افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا۔ بدھ کے روز پاک افغان بارڈر کے اندر طالبان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو جس میں 4افراد جاں بحق ایک شخص زخمی ہوگیا۔


خبر کا کوڈ: 320931

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/320931/نوشکی-پاک-افغان-بارڈر-کے-اندر-طالبان-اور-فورسز-میں-فائرنگ-4افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org