QR CodeQR Code

پنجاب میں فوجی دستوں کے قیام میں توسیع کی درخواست

16 Nov 2013 23:53

اسلام ٹائمز: محکمہ داخلہ کیجانب سے وزارت داخلہ کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں عشرہ محرم پر تعینات فوجی دستوں کا قیام تاحکم ثانی بڑھا دیا جائے۔


اسلام ٹائمز۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے وزارت داخلہ سے درخواست کی ہے کہ صوبے میں تعینات فوجی دستوں کے قیام میں توسیع کی جائے، محکمہ داخلہ کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں عشرہ محرم پر تعینات فوجی دستوں کا قیام تاحکم ثانی بڑھا دیا جائے۔ ذرائع کے مطابق یہ خط امن وامان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر لکھا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 321605

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/321605/پنجاب-میں-فوجی-دستوں-کے-قیام-توسیع-کی-درخواست

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org