QR CodeQR Code

ہنگو میں ڈرون حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

22 Nov 2013 23:26

اسلام ٹائمز: ڈی ایس پی کے مطابق تھانہ ٹل میں نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ صوبائی حکومت اور پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا


اسلام ٹائمز۔ ہنگو میں گزشتہ روز ہونے والے ڈرون حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ ڈی ایس پی کے مطابق تھانہ ٹل میں نامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ صوبائی حکومت اور پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مقدمے میں 302، 427 اور 4/3کی دفعات عائدکی گئیں۔


خبر کا کوڈ: 323687

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/323687/ہنگو-میں-ڈرون-حملے-کا-مقدمہ-نامعلوم-افراد-کے-خلاف-درج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org