QR CodeQR Code

خیبرایجنسی، پاک افغان بارڈر طورخم 3 دن بعد کھول دیا گیا

25 Nov 2013 18:34

اسلام ٹائمز: بارڈر کھلتے ہی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، دھرنوں سے پہلے پہنچنے والی نیٹو سپلائی کی گاڑیاں اور تجارتی سامان لے جانے والی گاڑیاں افغانستان میں داخل ہوگئی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ خیبرایجنسی میں پاک افغان بارڈر طورخم کو 3 دن بعد آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کسٹم ہاوٴس میں خودکش دھماکے کے بعدطورخم بارڈر ہفتے کوبند کیا گیا تھا۔جو اب کھول دیا گیا ہے۔بارڈر کھلتے ہی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، دھرنوں سے پہلے پہنچنے والی نیٹو سپلائی کی گاڑیاں اور تجارتی سامان لے جانے والی گاڑیاں افغانستان میں داخل ہوگئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 324515

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/324515/خیبرایجنسی-پاک-افغان-بارڈر-طورخم-3-دن-بعد-کھول-دیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org