QR CodeQR Code

پشاورمیں رنگ روڈ پر صندوق سے لاش برآمد ہوئی

28 Nov 2013 12:14

اسلام ٹائمز: پولیس کے مطابق مقتول کا نام عظمت خان اور تعلق چارسدہ کے علاقہ شب قدر سے ہے۔ پولیس کے مطابق لاش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی۔


اسلام ٹائمز۔ پولیس کے مطابق پشاورمیں علاقہ اخوند آباد میں رنگ روڈ پر مشکوک صندوق کی اطلاع پر بم ڈسپوزل یونٹ کے اہل کاروں کو طلب کرلیا۔ پولیس کے مطابق صندوق کھولنے پر لاش برآمد ہوئی، جس سے شناختی کارڈ بھی ملی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کا نام عظمت خان اور تعلق چارسدہ کے علاقہ شب قدر سے ہے۔ پولیس کے مطابق لاش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی۔


خبر کا کوڈ: 325425

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/325425/پشاورمیں-رنگ-روڈ-پر-صندوق-سے-لاش-برآمد-ہوئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org