0
Thursday 28 Nov 2013 12:14

پشاورمیں رنگ روڈ پر صندوق سے لاش برآمد ہوئی

پشاورمیں رنگ روڈ پر صندوق سے لاش برآمد ہوئی
اسلام ٹائمز۔ پولیس کے مطابق پشاورمیں علاقہ اخوند آباد میں رنگ روڈ پر مشکوک صندوق کی اطلاع پر بم ڈسپوزل یونٹ کے اہل کاروں کو طلب کرلیا۔ پولیس کے مطابق صندوق کھولنے پر لاش برآمد ہوئی، جس سے شناختی کارڈ بھی ملی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کا نام عظمت خان اور تعلق چارسدہ کے علاقہ شب قدر سے ہے۔ پولیس کے مطابق لاش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی۔
خبر کا کوڈ : 325425
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش