QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا سے نیٹو سپلائی کی بندش کا آٹھواں روز

1 Dec 2013 17:32

اسلام ٹائمز: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ٹرکوں کو جانچ پڑتال کے بعد گزر نے دیا جارہا ہے۔کوہاٹ میں انڈس ہائی وے اورڈیرہ اسماعیل خان میں رمک چیک پوسٹ پر بھی پی ٹی آئی کے کارکن دھرنے کے لئے جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں نیٹو سپلائی اور ڈرون حملوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا آٹھویں روز میں داخل ہوگیا۔ نوشہرہ میں تحریک انصاف کے کارکن اٹک خیر آباد پل پردھرنا دیے ہوئے ہیں۔ نیٹو سپلائی کے کنٹینر کو خیبر پختونخوا میں داخل ہونے نہیں دیا جارہا ہے،تاہم افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ٹرکوں کو جانچ پڑتال کے بعد گزر نے دیا جارہا ہے۔کوہاٹ میں انڈس ہائی وے اورڈیرہ اسماعیل خان میں رمک چیک پوسٹ پر بھی پی ٹی آئی کے کارکن دھرنے کے لئے جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں.


خبر کا کوڈ: 326430

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/326430/خیبر-پختونخوا-سے-نیٹو-سپلائی-کی-بندش-کا-آٹھواں-روز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org