QR CodeQR Code

تحریک انصاف ،جماعت اسلامی کا موٹروے ٹول پلازہ پر دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

3 Dec 2013 21:17

اسلام ٹائمز: اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ قائدین کی اگلی ہدایات تک نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنا جاری رہے گا۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے رہنماوٴں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں پشاور موٹر وے ٹول پلازہ پر دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں کارکنوں کو ہدایت کی گئی کہ دھرنا نیٹو سپلائی روٹ حیات آباد ٹول پلازہ پر ہوگا، کارکنان حیات آباد ٹول پلازہ پر جمع ہوا کریں۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ قائدین کی اگلی ہدایات تک نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنا جاری رہے گا۔


خبر کا کوڈ: 327099

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/327099/تحریک-انصاف-جماعت-اسلامی-کا-موٹروے-ٹول-پلازہ-پر-دھرنا-ختم-کرنے-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org