0
Tuesday 3 Dec 2013 21:17

تحریک انصاف ،جماعت اسلامی کا موٹروے ٹول پلازہ پر دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف ،جماعت اسلامی کا موٹروے ٹول پلازہ پر دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے رہنماوٴں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں پشاور موٹر وے ٹول پلازہ پر دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں کارکنوں کو ہدایت کی گئی کہ دھرنا نیٹو سپلائی روٹ حیات آباد ٹول پلازہ پر ہوگا، کارکنان حیات آباد ٹول پلازہ پر جمع ہوا کریں۔ اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ قائدین کی اگلی ہدایات تک نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنا جاری رہے گا۔

خبر کا کوڈ : 327099
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش