QR CodeQR Code

یو ای ٹی ٹیکسلا کی متعصب انتظامیہ نے یوم حسین (ع) پر پابندی عائد کر دی

8 Dec 2013 23:28

اسلام ٹائمز: طلبہ کا کہنا ہے کہ یوم حسین ہر سال عقیدت و احترام سے منعقد کیا جاتا تھا، جس میں بلاتفریق مذہب تمام مکاتب فکر کے لوگ شریک ہوتے تھے۔ یوم حسین پر عائد پابندی کو مسترد کرتے ہوئے طلباء نے احتجاج کی کال دے دی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا (یو ای ٹی) کی متعصب انتظامیہ نے یوم حسین (ع) پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ جاری مذاکرات ناکام ہونے پر احتجاج کی کال دے دی گئی ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ یوم حسین ہر سال عقیدت و احترام سے منعقد کیا جاتا تھا، جس میں بلاتفریق مذہب ہر مکتب فکر کے لوگ شریک ہوتے تھے۔ یوم حسین پر عائد پابندی کو مسترد کرتے ہوئے طلباء نے احتجاج کی کال دے دی ہے۔


خبر کا کوڈ: 328654

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/328654/یو-ٹی-ٹیکسلا-کی-متعصب-انتظامیہ-نے-یوم-حسین-ع-پر-پابندی-عائد-کر-دی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org