0
Sunday 8 Dec 2013 23:28

یو ای ٹی ٹیکسلا کی متعصب انتظامیہ نے یوم حسین (ع) پر پابندی عائد کر دی

یو ای ٹی ٹیکسلا کی متعصب انتظامیہ نے یوم حسین (ع) پر پابندی عائد کر دی
اسلام ٹائمز۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا (یو ای ٹی) کی متعصب انتظامیہ نے یوم حسین (ع) پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ جاری مذاکرات ناکام ہونے پر احتجاج کی کال دے دی گئی ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ یوم حسین ہر سال عقیدت و احترام سے منعقد کیا جاتا تھا، جس میں بلاتفریق مذہب ہر مکتب فکر کے لوگ شریک ہوتے تھے۔ یوم حسین پر عائد پابندی کو مسترد کرتے ہوئے طلباء نے احتجاج کی کال دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 328654
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش