QR CodeQR Code

خیبر پی کیساتھ فاٹا میں بھی بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، نائب امیر جماعت اسلامی کا صدر کے نام خط

15 Dec 2013 18:57

اسلام ٹائمز: خیبر پی کے کے ساتھ اپریل 2014ء میں فاٹامیں بھی بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جائے۔ دستور پاکستان کے تحت فاٹا ملک کا پانچواں اکائی اور قبائلی عوام پاکستان کے شہری ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی فاٹا کے نائب امیر اور فاٹا ریفارمر کمیٹی کے ممبر زرنور آفریدی نے صدر مملکت ممنون حسین کے نام کھلا خط لکھا جس میں کہاگیا ہے کہ آرڈیننس جاری کرکے قبائلی علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کیلئے احکامات صادر کئے جائیں۔ خیبر پی کے کے ساتھ اپریل 2014ء میں فاٹامیں بھی بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جائے۔ دستور پاکستان کے تحت فاٹا ملک کا پانچواں اکائی اور قبائلی عوام پاکستان کے شہری ہیں۔


خبر کا کوڈ: 330877

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/330877/خیبر-پی-کیساتھ-فاٹا-میں-بھی-بلدیاتی-انتخابات-کرائے-جائیں-نائب-امیر-جماعت-اسلامی-کا-صدر-کے-نام-خط

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org