0
Sunday 15 Dec 2013 18:57

خیبر پی کیساتھ فاٹا میں بھی بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، نائب امیر جماعت اسلامی کا صدر کے نام خط

خیبر پی کیساتھ فاٹا میں بھی بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، نائب امیر جماعت اسلامی کا صدر کے نام خط
اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی فاٹا کے نائب امیر اور فاٹا ریفارمر کمیٹی کے ممبر زرنور آفریدی نے صدر مملکت ممنون حسین کے نام کھلا خط لکھا جس میں کہاگیا ہے کہ آرڈیننس جاری کرکے قبائلی علاقوں میں بلدیاتی انتخابات کیلئے احکامات صادر کئے جائیں۔ خیبر پی کے کے ساتھ اپریل 2014ء میں فاٹامیں بھی بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا جائے۔ دستور پاکستان کے تحت فاٹا ملک کا پانچواں اکائی اور قبائلی عوام پاکستان کے شہری ہیں۔
خبر کا کوڈ : 330877
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش