QR CodeQR Code

پاک فوج کے 3 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

20 Dec 2013 20:41

اسلام ٹائمز: ترقی پانے والوں میں میجر جنرل زاہد لطیف، میجر جنرل اکرام الحق اور بلوچستان میں سابق آئی جی ایف سی عبیداللہ خان شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کے تین میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل زاہد لطیف، میجر جنرل اکرام الحق اور بلوچستان میں سابق آئی جی ایف سی عبیداللہ خان شامل ہیں۔ ان ترقیوں کی منظوری آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دی تھی۔


خبر کا کوڈ: 332612

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/332612/پاک-فوج-کے-3-میجر-جنرلز-کی-لیفٹیننٹ-جنرل-عہدے-پر-ترقی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org