QR CodeQR Code

چہلم امام حسین (ع) پر دہشتگردی کی سازش ناکام، لاہور سے دہشتگردوں کا گروہ گرفتار

20 Dec 2013 21:46

اسلام ٹائمز: ہربنس پورہ لاہور سے گرفتار کئے جانیوالے دہشتگروں کے گروہ سے بڑی مقدار میں بارود کے علاوہ، ڈیٹونیٹرز، ریموٹ کنڑول ڈیوائسز اور 200 کے قریب گولیاں برآمد ہوئیں۔


اسلام ٹائمز۔ حساس اداروں نے لاہور میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی۔ ہربنس پورہ کے علاقے سے دہشتگردوں کا گروہ گرفتار کر لیا گیا۔ ہربنس پورہ لاہور سے گرفتار کئے جانے والے دہشت گروں کے گروہ سے بڑی مقدار میں بارود کے علاوہ، ڈیٹونیٹرز، ریموٹ کنڑول ڈیوائسز اور 200 کے قریب گولیاں برآمد ہوئیں۔ گروہ امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر دہشت گردی کرنا چاہتا تھا۔


خبر کا کوڈ: 332629

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/332629/چہلم-امام-حسین-ع-پر-دہشتگردی-کی-سازش-ناکام-لاہور-سے-دہشتگردوں-کا-گروہ-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org