0
Friday 20 Dec 2013 21:46

چہلم امام حسین (ع) پر دہشتگردی کی سازش ناکام، لاہور سے دہشتگردوں کا گروہ گرفتار

چہلم امام حسین (ع) پر دہشتگردی کی سازش ناکام، لاہور سے دہشتگردوں کا گروہ گرفتار
اسلام ٹائمز۔ حساس اداروں نے لاہور میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی۔ ہربنس پورہ کے علاقے سے دہشتگردوں کا گروہ گرفتار کر لیا گیا۔ ہربنس پورہ لاہور سے گرفتار کئے جانے والے دہشت گروں کے گروہ سے بڑی مقدار میں بارود کے علاوہ، ڈیٹونیٹرز، ریموٹ کنڑول ڈیوائسز اور 200 کے قریب گولیاں برآمد ہوئیں۔ گروہ امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر دہشت گردی کرنا چاہتا تھا۔
خبر کا کوڈ : 332629
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش