QR CodeQR Code

اسلام آباد، علامہ ساجد علی نقوی کی جلوس چہلم امام حسین (ع) میں خصوصی شرکت

24 Dec 2013 01:52

اسلام ٹائمز: ایس یو سی کے سربراہ کے ہمراہ سکندر گیلانی سمیت کونسل کے دیگر احباب بھی موجود تھے۔ علامہ ساجد نقوی نے شیعہ علماء کونسل کی جانب سے لگائے گئے کیمپ کا بھی دورہ کیا۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کے سربراہ و ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر علامہ سید ساجد علی نقوی نے اسلام آباد میں جلوس چہلم امام حسین علیہ السلام میں خصوصی شرکت کی اور مختلف تنظیمی افراد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علامہ ساجد نقوی نے جلوس میں عزاداروں سے بھی ملاقات کی اور معلومات حاصل کیں۔ علامہ ساجد نقوی کے ہمراہ سکندر گیلانی سمیت شیعہ علماء کونسل کے دیگر احباب بھی موجود تھے۔ علامہ ساجد نقوی نے شیعہ علماء کونسل کی جانب سے لگائے گئے کیمپ کا بھی دورہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 333661

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/333661/اسلام-ا-باد-علامہ-ساجد-علی-نقوی-کی-جلوس-چہلم-امام-حسین-ع-میں-خصوصی-شرکت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org