0
Tuesday 24 Dec 2013 01:52

اسلام آباد، علامہ ساجد علی نقوی کی جلوس چہلم امام حسین (ع) میں خصوصی شرکت

اسلام آباد، علامہ ساجد علی نقوی کی جلوس چہلم امام حسین (ع) میں خصوصی شرکت
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کے سربراہ و ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدر علامہ سید ساجد علی نقوی نے اسلام آباد میں جلوس چہلم امام حسین علیہ السلام میں خصوصی شرکت کی اور مختلف تنظیمی افراد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علامہ ساجد نقوی نے جلوس میں عزاداروں سے بھی ملاقات کی اور معلومات حاصل کیں۔ علامہ ساجد نقوی کے ہمراہ سکندر گیلانی سمیت شیعہ علماء کونسل کے دیگر احباب بھی موجود تھے۔ علامہ ساجد نقوی نے شیعہ علماء کونسل کی جانب سے لگائے گئے کیمپ کا بھی دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 333661
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش