QR CodeQR Code

افغانستان، 12 برسوں میں 2285 امریکی فوجی ہلاک ہوئے

28 Dec 2013 10:29

اسلام ٹائمز: امریکی وزارت دفاع کیطرف سے جاری ہونیوالے اعداد و شمار کیمطابق اکتوبر 2001ء سے لیکر اب تک افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں میں سے 2285 ہلاک ہوگئے۔


اسلام ٹائمز۔ افغانستان میں گذشتہ 12 سالوں کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 2285 ہوگئی۔ امریکی وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2001ء سے لیکر اب تک افغانستان میں تعینات امریکی فوجیوں میں سے 2285 ہلاک ہوگئے۔ نیٹو میں شامل رکن ممالک کے ہلاک ہونے والے فوجی اس کے علاوہ ہیں۔ امریکہ نے 2014ء میں افغانستان سے انخلا کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔


خبر کا کوڈ: 334964

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/334964/افغانستان-12-برسوں-میں-2285-امریکی-فوجی-ہلاک-ہوئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org