QR CodeQR Code

پرویز مشرف کیلئے کسی غیر ملکی حکومت نے رابطہ نہیں کیا، پرویز رشید

2 Jan 2014 21:54

اسلام ٹائمز: ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ کسی بھی غیر ملکی حکومت نے رابطہ نہیں کیا، سماعت کے دوران تمام فیصلے عدالتیں ہی کرتی ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے پرویز مشرف کی خرابی طبیعت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کوئی بھی بیمار ہے تو اس کی صحت یابی کے لئے دعا کرتے ہیں، پرویز مشرف کے حوالے سے نہ ہم پر کوئی دباو ٴتھا اور نہ ہی ہے، ایک نجی ٹی وی سے گفتگو ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی غیر ملکی حکومت نے رابطہ نہیں کیا، سماعت کے دوران تمام فیصلے عدالتیں ہی کرتی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 336866

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/336866/پرویز-مشرف-کیلئے-کسی-غیر-ملکی-حکومت-نے-رابطہ-نہیں-کیا-رشید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org